تلنگانہ

پٹرول کی قیمتوں میں کمی لانے حیدرآباد میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کا دھرنا _ ایس ایف لائق علی شرکت

حیدرآباد _ حیدرآباد سنٹرل ضلع کے بی جے پی اقلیتی مورچہ نے آج حمایت نگر وائی جنکشن پر ٹی آر ایس حکومت سے ویاٹ میں کمی لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔ ریاست تلنگانہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں VAT کو کم کرنے کے لیے، یہ دھرنا دیا گیا تھا اس پروگرام میں مہمان خصوصی: ایف ایس لایق علی، بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی نائب صدر ، ڈاکٹر این گوتم راؤ، بی جے پی حیدرآباد کے  صدر، مہالکشمی رمن گوڈ، حمایت نگر کارپوریٹر، منا بھائی اقلیتی مورچہ نے شرکت کی۔ سٹی صدر، ذکی، مشتاق، علیم جبار اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button