نیشنل

اور جب ایک خاتون نے بی جے پی ایم ایل اے کو تھپڑ مار دیا۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی _ 13 جولائی ( اردولیکس ڈیسک)  سیلاب سے متاثرہ علاقے میں عوام کے مسائل جاننے کے لئے پہنچنے والے بی جے پی ایم ایل اے ایشور سنگھ کو ایک خاتون نے تھپڑ مار دیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  یہ واقعہ ہریانہ کے گوھلا میں پیش آیا۔

 

اس ویڈیو میں، ایک خاتون جے جے پی کے ایم ایل اے ایشور سنگھ کو تھپڑ رسید مارتے ہوئے ہوئی نظر آ رہی ہے جو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے تھے ۔ خاتون اونچی آواز میں چیخ رہی تھی کہ اب کیوں آئے ہو؟

 

اس واقعہ پر بی جے پی ایم ایل اے نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ خاتون نے غصے میں ایسا کیا ہے  جے جے پی ایم ایل اے ایشور سنگھ نے کہا کہ خاتون کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button