تلنگانہ

کریم نگر کے مانیر ڈیم پر 183 کروڑ روپے سے تعمیر ہورہا ہے کیبل برج

 

کریم نگر کے مانیر ڈیم پر 183 کروڑ روپے سے تعمیر ہورہا ہے کیبل برج 

کریم نگر _ تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں واقع مانیر ڈیم پر تعمیر کیا جانے والا کیبل برج کے کام تقریبا ختم پر ہیں اس برج کی تکمیل کے بعد شہر کی رونق میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔اس سے کریم نگر ایک سیاحتی مرکز میں تبدیل ہوجائے گا۔

وزیر سیول سپلائز جی کملاکر نے کہا کہ وہ کیبل برج کی تعمیر پر 183 کروڑ روپے خرچ کئے جا رہے ہیں برج کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ کریم نگر کے علاقے کمان سے کیبل برج تک  40 کروڑ روپے سے سڑک کی تعمیر اور سنٹرل لائٹنگ کے کام جاری ہیں ان کاموں کی تکمیل کے بعد کیبل برج مکمل ہوجائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button