تلنگانہ

سب انسپکٹرکا گریبان پکڑنے کا معاملہ،رینوکا چودھری کے خلاف کیس درج

حیدرآباد: حیدرآباد کی پنجہ گٹہ پولیس نے کانگریس لیڈررینوکا چودھری کے خلاف کیس درج کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ آج چلو راج بھوں احتجاج کے دوران رینوکا چودھری کی جانب سے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر کا گریبان پکڑنے کا واقعہ پیش آیا جس کا ویڈیو وائرل ہوگیا۔ سب انسپکٹرکی شکایت پرپولیس نے رینوکا چودھری کے خلاف کیس درج کرلیا ہے اورتحقیقات کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button