تلنگانہ

دہلی میں ٹی آر ایس پارٹی کی آفس کا سنگ بنیاد

حیدرآباد _ تلنگانہ کے چیف منسٹر ٹی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو نے قومی دارالحکومت نئی دہلی میں پارٹی کے ہیڈکوارٹرس تلنگانہ بھون کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھا۔اس تقریب میں چیف منسٹر سمیت ریاستی وزرا، ارکان پارلیمنٹ،ارکان اسمبلی،ٹی آرایس کے اہم لیڈران نے شرکت کی۔دہلی کے وسنت وہار میں مرکزی حکومت نے ٹی آرایس کو پارٹی کے دفتر کے قیام کیلئے یہ1300مربع گز اراضی دی ہے۔اس پر تین منزلہ عمارت کی تعمیر کی جائے گی

متعلقہ خبریں

Back to top button