تلنگانہ

تلنگانہ میں سال 2022 کے تعطیلات کی مکمل تفصیلات

حیدرآباد_ تلنگانہ حکومت نے سال 2022 کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے اس سلسلے میں حکومت نے جی او جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم جنوری 2022 سے 31 دسمبر 2022 تک جملہ 74 تعطیلات شامل ہیں جن میں جنرل ہالی ڈیز 28 دن ،جنرل ہالی ڈیز انڈر ناگیشیبل انسٹرومنٹس ایکٹ 23 دن  اور آپشنل ہالی ڈیز 23 دن شامل ہیں

تعطیلات کی مکمل تفصیلات درجہ ذیل تین جدول میں درج ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button