تلنگانہ

ملعون وسیم رضوی کے خلاف سخت کاروائی کی جائے مجلس اتحاد المسلمین کریم نگر کی جانب سے کمشنر پولیس سے شکایت

کریم نگر _ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی ہدایت پر مجلس اتحاد المسلمین کریم نگر کے صدر ٹاون سید غلام احمد حسین کی قیادت میں ایک وفد پولیس کمشنر ستیانارائنا سے ملاقات کرتے ہوئے ملعون وسیم رضوی کے خلاف سخت کاروائی کی جائے شکایت کی۔کمشنر نے بھی تیقن دیا کہ کیس درج کیا جائیگا۔ملعون وسیم رضوی نے جو کتاب کا اجراء کیا اس میں حضور نبی اکرم کے خلاف نہ زیبا کلمات کہا جس سے دنیا کے مسلمانوں میں بے چینی ھے۔مذہبی ٹھیس پہنچی ہے اور یہ حرکت ملک میں امن کا ماحول خراب ہوسکتا اس موقع پر حافظ سید معیز الدین قادری۔عباس سمیع۔ سید برکت علی عقیل فیروز۔عاتینا۔علی با با شرف الدین۔اظہر الدین دبیر۔قمر الدین سید ربانی کے علاوہ دوسرے احباب موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button