تلنگانہ

حیدرآباد اور اس کے اطراف کے اضلاع میں کورونا کے کیسوں میں کافی اضافہ

حیدرآباد _ تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے علاوہ اطراف کے اضلاع میڑچل ملکاجگیری اور رنگاریڈی میں کورونا وائرس کے کیسوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے 6 دن قبل یعنی 30 دسمبر کو گریٹر حیدرآباد میں 167 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور آج یہ تعداد 979 تک پہنچ گئی ہے

اسی طرح میڑچل ضلع 2 جنوری کو 17 کیس درج ہوئے تھے آج کورونا کے کیسوں کی تعداد 132 درج ہوئی ہے رنگاریڈی میں دو دن قبل 55 کیس درج ہوئے تھے آج یہ تعداد 174 تک پہنچ گئی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button