تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ سی وی آنند کمشنر پولیس حیدرآباد _ 30 آئی پی ایس عہدیداروں کے ترقی اور تبادلے

تلنگانہ میں 30 آئی پی ایس عہدیداروں کے ترقی اور تبادلے کئے گئے ہیں سینر آئی پی ایس عہدیدار سی وی آنند کو حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر مقرر کیا گیا ہے موجودہ کمشنر پولیس انجنی کمار کو اے سی بی کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button