تلنگانہ

حیدرآباد میں 2 پولیس عہدیدار معطل

حیدرآباد: میڑچل پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر پراوین ریڈی اور ایس آئی اپاراو کو معطل کردیا گیا ہے۔ سائبرآباد کے کمشنرپولیس اسٹیفن رویندرا نے دونوں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے۔ کمشنر پولیس سیول تنازعات میں ملوث ہونے کے الزامات کے بعد ان دونوں کو معطل کرتے ہوئے کمشنرآفیس رپورٹ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button