بریکنگ نیوز _ منچریال ضلع کے چند علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

منچریال _ تلنگانہ کے منچریال ضلع کے کچھ حصوں میں ہفتہ کی دوپہر  زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے منچریال، نیسپور، رام نگر اور گوسیوا منڈل کے کئی کالونیوں میں محسوس کیے گئے ۔ خوف کے عالم میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مقامی لوگ شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ کی شدت 4 مگینا ٹوڈ تھی