تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں یکم ستمبر سے تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے یکم ستمبر سے تمام تعلیمی اداروں کو کھول دینے کا فیصلہ کیا ہے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی صدارت میں آج منعقدہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔چیف منسٹر نے ریاست میں کورونا وائرس کے کیسوں میں بتدریج کمی کے پیش آنگن واڑی اسکول سے لے کر تمام خانگی اور سرکاری اسکولوں، کالجوں کو یکم ستمبر سے کھول دینے اور طلبہ کو کلاس روم میں تعلیم دینے کی عہدیداروں کو ہدایت دی۔اس سلسلہ میں 30 اگست تک تمام اسکولوں اور کالجوں کو سینیٹائز کرنے کی ہدایت دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button