تلنگانہ

پھلوں کو پکانے کے لئے ethephon کا استعمال کیا جا سکتا ہے: تلنگانہ ہائی کورٹ

حیدرآباد _ 23 جنوری ( اردو لیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے پھلوں کو پکانے کے لئے ” اتھیفان "ethephon کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔آم اور دیگر پھلوں کو اتھیفان کے ذریعہ پکانے پر روک لگانے کی ہائی کورٹ میں درخواست داخل ہوئی تھی ان درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس ستیش چندر شرما کی بنچ نے فیصلہ سنایا۔اور اتھیفان کے استعمال کو قانونی قرار دیا۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ اتھیفان کو پوڑیوں میں رکھ کر پھلوں کو پکایا جا سکتا ہے اس کی مرکزی حکومت نے بھی سال 2018 میں اجازت دی ہے اور  کاربائیڈ کی جگہ اتھیفان کا استعمال کیا جا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button