تلنگانہ

تلنگانہ:برقعہ پوش خواتین مندر میں۔ ویڈیو وائرل

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں بعض برقعہ پوش خواتین مندر میں نظر آرہی ہیں۔

 

یہ ویڈیو اچم پیٹ منڈل کے رنگا پور گاؤں کا بتایا جا رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ان خواتین نے پہلے درگاہ شریف کی زیارت کی اور پھر وہ امامہیشور پہاڑی پر گئیں اور شیو مندر میں پوجا کی۔

 

یہ خواتین مسلم ہیں یا نہیں اس بات کی تصدیق تو نہیں کی جا سکتی لیکن ویڈیو میں ضرور دیکھا جا سکتا ہے کہ برقعہ پوش خواتین مندر میں تھیں اور ان میں سے ایک خاتون پوجا جیسا عمل کرتی نظر آرہی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button