تلنگانہ

سدی پیٹ میں تیندوے نظرآنے کے بعد مقامی افراد میں خوف

 

سدی پیٹ: ریاست تلنگانہ سدی پیٹ ضلع کے دھرمارم گاوں میں دو تیندوے نظرآنے کی اطلاع سے مقامی عوام میں خوف کی لہرپائی جاتی ہے۔ زرعی کھیتوں کے قریب دو تیندوے مقامی افراد نے سڑک کے کنارے دیکھے اور ان کی ویڈیوز اپنے سل فون میں قید کرلی۔ان جنگلی جانوروں کے نظرآنے کی ویڈیوز کے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہونے کے بعد دھرمارم، کونڈاولی دیہاتوں کے عوام میں خوف پایاجاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button