تلنگانہ

تلنگانہ میں فائنل ووٹر لسٹ کا اعلان _ مرد اور خواتین ووٹرس میں صرف ڈیڑھ لاکھ کا فرق

حیدرآباد_5 جنوری ( اردو لیکس) مرکزی الیکشن کمیشن نے ریاست تلنگانہ کے ووٹرس کی فائنل لسٹ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ریاست میں 3 کروڑ 3 لاکھ 56 ہزار 894رجسٹرڈ ووٹرس ہیں جن میں خواتین ووٹرس کی تعداد 1،50،98،685خواتین ووٹرس ہیں جب کہ مرد ووٹرس کی تعداد 1،52،56،474ہے۔ ان میں سے 1735تیسرے صنف کے ووٹرس شامل ہیں ۔

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button