جنرل نیوز

حیدرآباد سے ایک شخص لاپتہ۔ نظر آنے پر اطلاع دینے ارکان خاندان کی خواہش

حیدرآباد۔ جناب محمد خواجہ معین الدین ساکن کشن باغ پورہ آج سے پہر پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ ارکان خاندان کے مطابق ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے اور وہ اپنا سیل فون گھر میں ہی رکھ کر گھر سے باہر گئے اور واپس نہیں لوٹے۔ کافی تلاش کے کی گئی لیکن کہیں بھی ان کا پتہ نہیں چلا۔ ارکان خاندان پولیس سے شکایت کرنے والے ہیں۔‌گمشدہ شخص کے ارکان خاندان نے شہریوں سے خواہش کی ہے کہ اگر وہ کہیں نظر آئیں تو اس فون نمبر پر اطلاع دی جائے۔
8897089746

متعلقہ خبریں

Back to top button