تلنگانہ

تلنگانہ میں اومیکرون وائرس کے مزید 4 نئے کیس

تلنگانہ میں اومیکرون وائرس کے مزید 4 نئے کیس

حیدرآباد_ تلنگانہ میں کورونا کی نئے ویرینٹ اومیکرون کے  کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست میں اومیکرون کے مزید 4 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سے ریاست میں اب تک رجسٹرڈ Omicron مختلف کیسوں کی کل تعداد 24 ہوگئی ہے۔ ریاستی محکمہ صحت نے اس سلسلے میں ایک بلیٹن جاری کیا ہے۔ اب تک، 9122 مسافر ہائی رسک اور غیر خطرے والے ممالک سے ریاست پہنچے ہیں، جن میں سے 24 میں Omicron پازیٹیو کی تشخیص ہوئی ہے۔ مزید ایک کے نتیجہ  آنا باقی ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button