تلنگانہ

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے سابق ڈپٹی میئر راجکمار کی ہارٹ اٹیک سے موت

حیدرآباد _ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے سابق ڈپٹی میئر و کانگریس قائد راجکمار کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ان کی عمر 58 ،سال تھی وہ گزشتہ تین دہوں سے کانگریس سے وابستہ تھے راجکمار شہر کے کواڑی گوڑہ ڈیویژن سے نمائندگی کرتے تھے اور وہ تین سال کے لئے ڈپٹی میئر رہے ۔راجکمار کی اچانک موت پر تلنگانہ پی سی سی صدر ریونت ریڈی، سابق صدر اتم کمار ریڈی، کانگریس قائدین محمد علی شبیر، واجد حسین سابق کارپوریٹر اور دیگر نے افسوس کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button