تلنگانہ

خوشی کی بات ہے کہ آپ محفوظ ہیں اسد بھائی _ وزیر تارک راما راو کا ٹیوٹ

حیدرآباد _ 3 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق  اور ٹی آر ایس پارٹی کے ورکنگ صدر تارک راما راو نے صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی ایم پی کی کار پر آج شام پیش آئے فائرنگ واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اس واقعہ کی اطلاع کے بعد تارک راما راو نے ٹیوٹر پر ایک مسیج پوسٹ کیا ۔جس میں انہوں نے کہا کہ

"خوشی کی بات ہے کہ آپ محفوظ ہیں اسد بھائی۔۔ظالمانہ اور قابل مذمت، بزدلی کی اس حرکت کی شدید مذمت کرتا ہوں”

متعلقہ خبریں

Back to top button