تلنگانہ

تلنگانہ میں 9 اگست تک شدید بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں 9 اگست تک شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے گیا ہے محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے چند اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے اضلاع عادل آباد، آصف آباد، منچیریال، نرمل، جے شنکر بھوپال پلی، ملگ، بھدرادری کتہ گوڈم ، نلگنڈہ، محبوب آباد، سدی پیٹ، جنگاوں، وقارآباد، سنگاریڈی، محبوب نگر، ناگرکرنول  میں بھاری بارش کا امکان ہے۔ ابتدائی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ رواں ماہ کی 8 اور 9 تاریخ کو متعلقہ اضلاع کو ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے  کئی اضلاع میں شدید بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button