تلنگانہ

تلنگانہ ميں آئندہ چار دنوں تک شدید بارش

حیدرآباد _ 21 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ میں آئندہ چاردنوں کے دوران شدید بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ چھتیس گڑھ سے تلنگانہ براہ کرناٹک تلاطم کے زیراثرآج سے آئندہ چاردنوں تک تلنگانہ میں کہیں کہیں شدید بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے ایلوالرٹ جاری کردیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ عادل آباد اورنرمل میں اعظم ترین درجہ حرارت میں اضافہ کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button