تلنگانہ

تلنگانہ۔سلاخوں کے درمیان پھنس گیا معصوم بچہ کا سر۔ ویڈیو وائرل

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع میدک کے الہ درگ میں ایک معصوم بچہ کا سر سڑک پر لگائے گئے بیریکیڈس میں پھنس گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق ایک‌معصوم لڑکا نیشنل ہائی وے161 کے قریب کھیل رہا تھا کہ وہاں لگائے گئے بیریکیڈس میں اس کا سراتفاقی طور پر پھنس گیا۔ لڑکے کی چیخ وپکار سن کر مقامی افراد وہاں جمع ہوگئے

 

اور انہوں نے لوہے کی سلاخوں کو کاٹ کر لڑکے کے سر کو محفوظ طریقہ سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی جس پر تمام نے راحت کی سانس لی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button