تلنگانہ

شہر میں زبردست بارش ،حیدرآباد ‌‌پولیس کا شہریوں کو مشورہ

حیدرآباد: حیدرآباد میں جاری شدید بارش کے دوران سٹی پولیس کی جانب سے شہریوں کیلئے ایڈوایزری جاری کی گئی ہے۔ سٹی پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعہ شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ گاڑیاں آہستہ چلاییں کیونکہ بارش کی وجہ سے گاڑیوں کے پھسل جانے کا خدشہ ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ شہری ہنگامی صورتحال میں ہی گھروں سے باہر نکلیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button