تلنگانہ

تلنگانہ ہائی کورٹ نے 65 جائیدادوں پر تقررات کے لئے جاری کیا نوٹیفکیشن

حیدرآباد _ 6 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے 65 جائیدادوں پر تقررات  کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ججوں اور رجسٹرار کے پرسنل سیکرٹریز اور کورٹ ماسٹرس کی جائیدادوں پر براہ راست بھرتی کے تحت پُر کی جائیں گی۔

تلنگانہ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ وہ 65 جائیدادوں کے لئے  درخواستیں قبول کر رہی ہے۔  ایسے افراد جنہوں نے ملک کی کسی بھی یونیورسٹی سے ڈگری یا قانون کی تعلیم حاصل کی ہے ان جائیدادوں کے لیے اہل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button