تلنگانہ

تلنگانہ میں ہوم گارڈس کی تنخواہوں میں اضافہ

تلنگانہ میں ہوم گارڈس کی تنخواہوں میں اضافہ 

حیدرآباد_ 21 دسمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ میں ہوم گارڈس کی تنخواہوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ریاستی حکومت نے ان کی تنخواہ کی بیسک پر 30 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جولائی 2018 کی بیسک پر  30 فیصد اضافہ کیا گیا۔ بڑھائی گئی تنخواہوں کا اطلاق یکم جون 2021 سے ہوگا۔ ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ  کنٹریکٹ اور آوٹ سورسنگ  ملازمین کی تنخواہوں کے ساتھ ہوم گارڈس کی تنخواہوں پر بھی نظر ثانی کی گئی ہے ۔ ہوم سکریٹری روی گپتا نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button