جنرل نیوز

المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 70 رکنی عمرہ کے قافلہ کی حیدرآباد واپسی

المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 70 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی ہے اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ حجاج کرام کو حرمین شریف میں کافی سہولت فراہم کی گئی اور تمام حجاج کرام نے عالم اسلام کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی ۔ انہوں نے بتایا کہ انکے اگلے قافلہ 12 نومبر 11 ڈسمبر 3 جنوری اور 24 جنوری کو شمس آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہونگے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button