انٹر نیشنل

جاپان رن وے پر حادثہ کے بعد طیارہ شعلہ پوش۔ ویڈیو وائرل

نئی دہلی: جاپان میں رن وے پر ایک مسافر بردار طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا تاہم طیارے میں سوار مسافرین کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئے۔

 

تفصیلات کے مطابق جاپان ایر لائنس کا طیارہ ٹوکیو ایرپورٹ کے رن وے پر جاپانی کوسٹ گارڈ کے طیارے سے ٹکرا کر شعلہ پوش ہو گیا۔

 

طیارے میں 379 مسافرین سوار تھے تمام محفوظ بتائے گئے ہیں۔حادثہ کس طرح سے ہوا اس کی چھان بین کی رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button