تلنگانہ

متحدہ ‌ضلع عادل آباد میں مسلم لڑکی کی غیر مسلم نوجوان سے شادی !

حیدرآباد _ تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آباد میں ایک مسلم لڑکی کی جانب سے غیر مسلم سے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نرمل کے بھاگیہ نگر کالونی سے تعلق رکھنے والی عائشہ نامی لڑکی اور عادل آباد ر ورل منڈل کے موضع بھیم ساری سے تعلق رکھنے والا نیلیش ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے، اور انھوں نے شادی کا فیصلہ کیا جسکی دونوں خاندانوں نے مخالفت کی۔ بعد ازاں چہارشنبہ کو نیلیش کے گھر ہندو ریت و رواج کے مطابق وہ دونوں شادی‌کے بندھن میں بندھ گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button