تلنگانہ

کریم نگر کے جونیئر لکچرر معراج محمود، عادل آباد ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیئر آفیسر مقرر

عادل آباد _ تلنگانہ حکومت نے جناب معراج محمود جونیر لکچرر کو ڈیوپیٹیشن پر عادل آباد ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیئر آفیسر مقرر کیا ہے اس سلسلہ میں سیکرٹری محکمہ اقلیتی بہبود جناب احمد ندیم نے احکامات جاری کئے ہیں معراج محمود اکنامکس کے لکچرر ہیں اور وہ کریم نگر میں گورنمنٹ جونیئر کالج آرٹ اینڈ کامرس میں خدمات انجام دے رہے تھے حکومت نے معراج محمود کو فارن سروس رولس کے مطابق ایک سال کے لئے ان کی خدمات محکمہ اقلیتی بہبود میں لینے کا فیصلہ کیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button