کریم نگر کمشنر پولیس کملاسن ریڈی کا تبادلہ

کریم نگر _ کریم نگر پولیس کمشنر بی وی کملاسن ریڈی کا تبادلہ کردیا گیا ہے ان کی جگہ راماگنڈم کے پولیس کمشنر ستیہ ناراینا کو کریم نگر پولیس کمشنر مقرر کیا گیا ہے اور راماگنڈم پولیس کمشنر کی حیثیت سے رمنا کمار کا تقرر عمل میں لایا گیا۔کملاسن ریڈی کو ڈی جی پی کے دفتر میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے