کریم نگر کے سینئر کانگریس لیڈر سی ایچ لکشمی نرسمھا راو کا ٹی آر ایس میں شمولیت کا اعلان

کریم نگر کے سینئر کانگریس لیڈر سی ایچ لکشمی نرسمھا راو کا ٹی آر ایس میں شمولیت کا اعلان 

کریم نگر _ کریم نگر کانگریس کے سینئر لیڈر سی ایچ لکشمی نرسمھا راو نے اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ ٹی آر ایس میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے انہوں نے آج ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہونے کریم نگر سے حیدرآباد روآنہ ہوئے۔جہاں وہ ٹی آر ایس کے کارگزار صدر و وزیر تارک راما راو سے ملاقات کرتے ہوئے ٹی آرایس میں شامل ہو جائیں گے۔اس سلسلہ میں ٹی آرایس بھون میں ایک تقریب منعقد ہونے والی ہے