انٹر نیشنل

سعودی عرب میں چہارشنبہ کو عید۔ حکومت کا اعلان

نئی دہلی: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں شوال کا چاند پیر کے دن نظر نہیں آیا۔

 

چاند نظر نہیں آنے کے بعد سعودی عرب حکومت نے عید کی تاریخ سے متعلق اعلان کر دیا ہے۔ سعودی میں چہارشنبہ کے دن یعنی 10 اپریل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ سعودی عرب میں آج 29 روزہ مکمل ہو گیئے اور شوال کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا تھا

 

لیکن سعودی عرب و اطراف سے چاند نہ دیکھے جانے کی اطلاع ملی جس کے بعد 10 اپریل کو 30 روزہ مکمل کرنے کے بعد عید الفطر منائے جانے کا اعلان کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button