تلنگانہ

کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی 21 اگست کو بی جے پی میں شامل ہوں گے

حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس سے مستعفی ہونے والے رکن اسمبلی کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی نے 21 اگست کو بی جے پی میں شامل ہوئے کا اعلان کیا ہے انہوں نے آج دہلی میں وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امیت شاہ کی موجودگی میں وہ بی جے پی میں شامل ہوئے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ راج گوپال ریڈی نے دو دن قبل ہی کانگریس پارٹی اور اسمبلی سے اپنا استعفی پیش کردیا تھا

متعلقہ خبریں

Back to top button