تلنگانہ

ایل شرمن حیدرآباد ضلع کے نئے کلکٹر مقرر

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے بعض آئی اے ایس عہدیداروں کا تبادلہ کردیا ہے اس سلسلہ میں احکامات جاری کیے ہیں۔ ایل شرمن کو حیدرآباد کا ضلع کلکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ جو ناگرکرنول ضلع کلکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے میدک کلکٹر ایس ہریش کو میڈچل ضلع کلکٹر کی  اضافی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ حکومت نے ایڈیشنل کلکٹر مانو چودھری کو ہدایت دی ہے کہ وہ ناگر کرنول کلکٹر کے طور پر اضافی ذمہ داری قبول کریں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button