تلنگانہ

” اردولیکس ” کی خبروں کے سرقہ پر لیگل ایڈوائزر کا قانون کاروائی کا انتباہ

حیدرآباد _ 4 ڈسمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ اور نامپلی کریمنل کورٹ کے نامور ایڈوکیٹ جناب اظہر انصار احمد لیگل ایڈوائزراردو لیکس ویب سائٹ نے اردولیکس نیوزپورٹل کی خبروں کو کاپی پیسٹ کرتے ہوئے خبروں کا سرقہ کرنے والوں کو قانونی کاروائی کا انتباہ دیا ہے۔ اگرکوئی اردولیکس کی خبروں کا سرقہ کرتے ہیں توقانونی کاروائی اورگوگل کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت کاروائی کے وہ خود ذمہ دارہوں گے۔ اردو کی خدمت کی غرض سے شروع کردہ اردولیکس نیوزپورٹل کی خبریں من وعن بعض حضرات اپنی نیوزسائیٹس پراستعمال کررہے ہیں جو کہ صحافتی دیانتداری کے مغائرہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button