تلنگانہ

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسوں میں کمی کا سلسلہ جاری

حیدرآباد _ تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسوں میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے اور کئی اضلاع میں کورونا کے کیسوں میں کافی کمی ہوئی ہے 4 اضلاع،  عادل آباد، گدوال، میدک، ناگرکرنول، نرمل اور وقارآباد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک، ایک  کیس درج  ہوا ہے نظام آباد، کاماریڈی، ملگ، ونپرتی میں دو دو کیس درج ہوئے۔گریٹر حیدرآباد میں 82 درج ہوئے ہیں باقی اضلاع میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تفصیلات اس طرح ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button