تلنگانہ

تلنگانہ میں کورونا کے کیسوں میں کافی کمی _ 4 اضلاع میں ایک بھی کیس نہیں

حیدرآباد _ تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسوں میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے اور کئی اضلاع میں کورونا کے کیسوں میں کافی کمی ہوئی ہے 4 اضلاع گدوال، میدک، ناراین پیٹ اور آصف آباد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بھی کیس درج نہیں ہوا ہے عادل آباد ضلع میں صرف ایک کیس درج ہوا۔بھوپال پلی، کاماریڈی، ملگ، سنگاریڈی میں دو دو کیس درج ہوئے۔گریٹر حیدرآباد میں 76 درج ہوئے ہیں باقی اضلاع میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تفصیلات اس طرح ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button