تلنگانہ

سرکاری ٹیچرس کا 5 فروری کو حیدرآباد میں مہادھرنا

حیدرآباد _ تلنگانہ کی مختلف ٹیچرس تنظیموں نے 5 فروری کو جی او 317 کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد میں مہادھرنا منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ٹیچرس تنظیموں کے نمائندوں نے کہا کہ جی او 317 کی منسوخی تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔29 جنوری کو جی او کے خلاف ضلع کلکٹریٹ پر دھرنا دیا جائے گا۔ان نمائندوں نے کہا کہ تبادلوں کے دوران ٹیچرس کے ساتھ شدید ناانصافی ہورہی ہے مقامی ٹیچرس کو غیر مقامی قرار دیا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button