تلنگانہ

تلنگانہ کے صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ کی معیاد میں تین ماہ کی توسیع

حیدرآباد _ تلنگانہ میں صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ کی  معیاد کو 31 دسمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ موجودہ کارڈ کی معیاد 30 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔ جس کے پیش نظر کارڈ کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی گئی۔کمشنر محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ اروند کمار نے یہ بات بتائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button