تلنگانہ

جناب اکبر الدین اویسی نے قومی پرچم لہرایا

حیدرآباد _ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے اویسی اسکول میں یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم کشائی کی۔اس تقریب میں اساتذہ، اویسی اسکولس آف ایکسیلنس کا اسٹاف اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button