تلنگانہ

رکن کونسل کویتا نے ماہ رمضان المبارک کی مسلمانوں کو مبارکبادپیش کی

دختر وزیر اعلی و رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے سوشیل میڈیا کے مشہور پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے رمضان کی آمد کے موقع پر ریاست کے تمام مسلمانوں کو ماہ رمضان کی دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کا مبارک مہینہ عوام کے لئے خوشیوں کی نوید ثابت ہو اور ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کا مظہر بنے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button