اسپشل اسٹوری

حیدرآباد میں ڈاکٹرس نے فلم دکھاتے ہوئے کیا خاتون کا آپریشن

حیدرآباد: گاندھی دواخانہ کے ڈاکٹرس نے بزرگ خاتون کی کامیاب سرجری کی۔ اگر یہی سرجری کارپوریٹ ہاسپٹل میں کروائی جاتی تو لاکھوں روپے کے اخراجات ہوتے تھے۔ بزرگ خاتون کے دماغ کی رسولی کو ‘اویک کرینیوٹومی’ سرجری کے ذریعے کامیابی سے ہٹا دیا گیا۔آپریشن کے وقت خاتون کو اس کے پسندیدہ ہیرو میگا اسٹار چرنجیوی کی فلم اڈاوی دونگا دکھائی گئی اور ڈاکٹرس نے سرجری کی۔سرجری کامیاب رہی، ریاستی وزیر صحت ہریش راؤ نے گاندھی ہاسپٹل کے ڈاکٹرس کی تعریف کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button