تلنگانہ
محرم کا چاند نظر نہیں آیا _ 20 اگست کو عاشورہ

حیدرآباد _ رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن ریاست تلنگانہ نے اعلان کیا کہ پیر 9 اگست 29 ذی الحج کو ماہ محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔اس لئے 11 اگست چہارشنبہ کو یکم محرم ہوگی اور جمعہ 20 اگست کو عاشورہ ہوگا۔