تلنگانہ

طالبان کی حمایت کرنے والوں کو ٹی آر ایس کی تائید: مرلی دھر راو

حیدرآباد _ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری مرلی دھر راو نے کہا ہے کہ ٹی آر ایس حکومت طالبان کی حمایت کرنے والوں کی تائید کررہی ہے انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کا نام لئے بغیر کہا کہ ریاست میں بعض افراد طالبان کی کھل کر حمایت کررہے ہیں اور ٹی آر ایس حکومت ایسے افراد کی تائید کررہی ہے ایسی حکومت سے عوام کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button