تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے کونسل انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے قائدین کی ملاقات

حیدرآباد_ چیف منسٹر  چندرشیکھرراو نے تلنگانہ  کونسل کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے پارٹی ارکان سے ملاقات کرتے ہوئے انھیں مبارک باد دی۔ جن میں کریم نگر ضلع کی دونشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والے ایل رمنا ،بھانو پرساد  ۔  کھمم ضلع سے  ٹی مدھوسدن  ، عادل آباد سے  وٹھل ، میدک سے یادوا ریڈی شامل ہیں ان تمام نے آج تلنگانہ بھون میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button