تلنگانہ

تلنگانہ کے ان چار اضلاع میں آج کورونا وائرس کا ایک بھی کیس نہیں

حیدرآباد _ تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسوں میں کافی کمی دیکھی جارہی ہے آج ایک ہی دن میں ریاست بھر میں 359 کورونا وائرس کے کیس درج ہوئے ہیں چار اضلاع عادل آباد، کاماریڈی، نرمل اور نارائن پیٹ میں ایک بھی کیس درج نہیں ہوا۔جبکہ گدوال اور وقار آباد ضلع میں صرف ایک، ایک کیس درج ہوئے۔باقی اضلاع کی تفصیلات ذیل کے ٹیبل میں ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button