جرائم و حادثات

حیدرآباد میں فلائی اووربرج پرحادثہ۔ کاماریڈی اورنرمل کے دو نوجوان ہلاک

حیدرآباد: حیدرآباد کے اڈیک میٹ فلائی اووربرج پرکل رات ہوئے سڑک حادثہ میں دو طالب علم ہلاک ہوگئے۔ نلہ کنٹہ پولیس سے ملی اطلاعات کے مطابق کاماریڈی کا 20 سالہ این بھاون اورنرمل کا رہنے والا 20 سالہ روشن موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ ان کی گاڑی بے قابوہوکرڈیوائیڈرسے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں دونوں کی موقع پرہی موت ہوگئی۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button