تلنگانہ

تلنگانہ میں جونیرلکچررس کی جائیدادوں پرتقررات۔ اعلامیہ جاری

حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے جونیرلکچررس کی جائیدادوں پرتقرارت کیلئے نوٹفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ 1392 جونیرجونیرلکچررس کی جائیدادوں کیلئے تازہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اس مہینہ کی 16 تاریخ سے 6 جنوری تک درخواستیں قبول کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button