تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر برقی جگدیشور ریڈی کورونا سے متاثر

حیدرآباد _ تلنگانہ کے وزیر برقی جگدیشور ریڈی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں ٹی آر ایس پارٹی کے ذرائع کے مطابق جگدیشور ریڈی میں کورونا وائرس کے معمولی علامات پائے گئے تھے جس پر انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرویا۔جس میں وہ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں

وزیر برقی جگدیشور ریڈی نے کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد گھر میں آگ تھلگ ہوگئے ہیں انہوں نے حالیہ دنوں ان سے ملاقات کرنے والوں کو بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروائے کا مشورہ دیا ہے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button